لاہور( این این آئی) فلموں کی اداکارہ جیا علی نے کہا کہ مجھے پہلی محبت چھٹی کلاس میں ہوئی تھی ‘ میں نے بہت سے لوگوں کو رلایا ہے اور اسکے بدلے میں میرا ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے ‘ انڈسٹری کی موجودہ صورتحال بارے سنجیدگی دکھانے کی ضرورت ہے ورنہ پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں بچے گا۔