امریکہ میں بھارتی ڈپٹی قونصل جنرل کو حراست میں لے لیا گیا

امریکہ میں بھارتی ڈپٹی قونصل جنرل کو حراست میں لے لیا گیا

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ میں بھارتی ڈپٹی قونصل جنرل دیویانی کھوبرا گاڈے کو حراست میں لے لیا گیا۔ بھارتی قونصلیٹ دیویانی کو مبینہ طور پر ویزے میں مددگار جعلی دستاویزات فراہم کرنے پر حراست میں لیا گیا۔ دیویانی نے بھارتی شہری کے ویزے کے لئے جعلی دستاویزات پیش کی تھیں۔
حراست میں لے لیا

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...