قومی اسمبلی: شازیہ مری نے سعد رفیق سے موبائل فون نمبر مانگ لیا

Dec 13, 2013

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کے اجلاس  کے دوران پیپلز پارٹی کی ایم این اے شازیہ مری نے  وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے موبائل فون نمبر مانگ لیا جس پر خواجہ سعد رفیق نے کہا  آپ رکن اسمبلی ہیں تو آپ کو دے دیتا ہوں۔

مزیدخبریں