سوات: بم ڈسپوزل سکواڈ کے دفتر پر دستی بم سے حملہ‘ مانسہرہ سے 3 شدت پسند گرفتار

Dec 13, 2013

سوات + مانسہرہ (نوائے وقت رپورٹ) سوات کے شہر مینگورہ میں نامعلوم افراد نے بم ڈسپوزل سکواڈ کے دفتر پر دستی بم سے حملہ کر دیا‘ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔  مانسہرہ کے علاقہ ٹھاکرا میں کارروائی کر کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیاگیا۔

مزیدخبریں