لاہور (کامرس رپورٹر) یوٹیلیٹی سٹورز پر گزشتہ روز مصالحہ جات، جام، جیلی، کیچ اپ، اچار، کسٹرڈ، ٹشو پیپر سمیت 150 اشیاءکی قیمتوں میں 8 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں جاری کئے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج (جمعہ) سے ہو گا۔
150 اشیاءمہنگی
یوٹیلیٹی سٹورز پر مصالحہ جات سمیت 150 اشیاءکی قیمتوں میں 8 فیصد تک اضافہ
یوٹیلیٹی سٹورز پر مصالحہ جات سمیت 150 اشیاءکی قیمتوں میں 8 فیصد تک اضافہ
Dec 13, 2013