بھارت کا جنگی جنون، جدید لڑاکا طیارے فضائیہ میں شامل کرنے کا اعلان

بھارت کا جنگی جنون، جدید لڑاکا طیارے فضائیہ میں شامل کرنے کا اعلان

نئی دہلی (اے پی اے) جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے جدید جنگی لڑاکا طیارے فضائیہ میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے نئی دہلی میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ مگ اکیس کو ڈی کمشن کرنا لازمی تھا۔ اب ان پرانے طیاروں کی جگہ جدید لڑاکا طیارے تیجاس لیں گے۔ لڑاکا طیارے تیجاس مقامی طور پر تیار کئے گئے ہیں اور ان کی تیاری میں کم لاگت آئی۔ نائیک براو¿ن نے کہا کہ آبدوز، لڑاکا طیارے اور دیگر عسکری سامان بنانے کے بعد بھارت دفاعی ساز و سامان بنانے میں خود کفیل ہو گیا ہے۔
جنگی جنون

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...