وفاقی جمہوریت کے بنیادی اصول

وفاقی جمہوریت کے بنیادی اصول

Dec 13, 2013

فرمان اقبال

وفاقی جمہوریت کے بنیادی اصول پر قائم ایسا دستور جو عوام کے ووٹوں سے وجود میں لائی گئی شوریٰ، پارلیمنٹ یا اسمبلیوں کو قانون ساز ادارے کی حیثیت سے قانون سازی کے معاملات میں مقتدر قرار دے، اسلامی احکام سے متصادم نہیں۔
( مضمون خودی اور مسلم ریاست کا تصور سے اقتباس)

مزیدخبریں