ملالہ اپنا خون آلود یونیفارم دیکھ کر بے ساختہ روپڑیں

اوسلو (آئی این پی ) اوسلو میں نمائش کے دوران نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اپنا خون آلود سکول یونیفارم دیکھ کر بے ساختہ رو پڑیں۔ نوبل انعام کی تقریب کے روز اوسلو میں نمائش کا اہتمام کیا گیا تھا جس کا افتتاح ملالہ یوسفزئی اور کیلاش ستیارتھی نے کیا جبکہ اس نمائش میں نوبل انعام پانے والی دونوں شخصیات سے جڑی چیزیں رکھی گئی تھیں۔

ای پیپر دی نیشن