کراچی میں دھرنا اور ورنہ کی سیاست کا پول کھل گیا، نعشوں کی سیاست کرنیوالوں کو باعزت رخصت کر دیا: ترجمان بلاول ہاﺅس

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان بلاول ہاﺅس اعجاز درانی نے کہا ہے کہ کراچی میں دھرنا اور ورنہ کی سیاست کا پول کھل گیا آج بلی خود تھیلے سے باہر آ گئیی لاشوں پر سیاست کرنے والوں کو باعزت طریقے سے رخصت کر دیا۔
ترجمان بلاول ہاﺅس

ای پیپر دی نیشن