تحریک انصاف کےترجمان کےمطابق اتوار کو باقاعدہ مذاکرات کےحوالے سےلائحہ عمل کوحتمی شکل دی جائے گی، تحریک انصاف کی جانب سےاتوارکوہونے والی ملاقات میں اسد عمر پی ٹی آئی کی نمائندگی کریں گے،ملاقات میں مذاکراتی عمل کوآگے بڑھانےکےساتھ ساتھ منگل سےشروع ہونےوالے باضابطہ مذاکرات کےلیے حکمت عملی بھی مرتب کی جائے گی۔