صدر ممنون حسین چین میں دوسری ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس میں شرکت کریں گے

Dec 13, 2015

اسلام آباد (اے این این) صدر مملکت ممنون حسین چین میںدوسری ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔چینی دفترخارجہ سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق پاکستان کے صدرمملکت ممنون حسین چین کے شہر ووژھن میں 16سے 18دسمبر تک منعقد ہونیوالی دوسری عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔

مزیدخبریں