صوبائی وزیر عشر و زکوۃ ملک ندیم کامران کے سسر کاختم کل آج ہو گا

Dec 13, 2015

لاہور(خبر نگار)صوبائی وزیر زکوۃ و عشر ملک ندیم کامران کے سسر ملک عبدالرؤف کا ختم قل13 دسمبر بروز اتوار ان کی رہائش گاہ 231-A نیو مسلم ٹاؤن ایوبیہ مارکیٹ لاہور میںہو گا -مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی دوپہر تین بجے ہوگی -

مزیدخبریں