لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکارہ میرا معمر رانا کو فلم شروع کرنے پر مبارکباد دینے کیلئے سیٹ پر پہنچ گئیں ۔ معمر رانانے بطور ڈائریکٹر پروڈیوسر کراچی میں فلم ’’سکندر‘‘ کا آغاز کردیا ہے ‘میرا مبارکباد دینے کیلئے سیٹ پر پہنچ گئیں اور معمر رانا ان کی اہلیہ اور اداکارہ حیاء علی سمیت پوری کاسٹ سے ملاقات کرکے فلم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔