متحدہ مجلس عمل کی بحالی کیلئے 5 جماعتوں کا سربراہی اجلاس آج ہوگا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) متحدہ مجلس عمل کی بحالی کیلئے 5 بنیادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس جمعیت علما پاکستان کی میزبانی میں آج ہوگا۔ جے یو پی کے پیر اعجاز احمد ہاشمی، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، اسلامی تحریک کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق، امیرمرکزی جمعیت اہلحدیث پروفیسر ساجد میراور سٹیئرنگ کمیٹی کے ارکان بھی شریک ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...