افواہیں بے بنیاد، چین خصوصی اکنامک زون کیلئے حطار کو رشکئی پر ترجیح نہیں دیتا: وزارت منصوبہ بندی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزارت منصوبہ بندی نے کہا ہے یہ افواہ درست نہیں کہ چین خصوصی اکنامک زون کیلئے حطار کو رشکئی پر ترجیح دیتا ہے۔ خبیر پی کے حکومت نے رشکئی کو ترجیحی مقام کے طور پر تجویز کیا اور اسکی منظوری مشترکہ تعاون کمیٹی کے بیجنگ اجلاس میں دی جاچکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...