بھارتی حکومت مجرم سیاستدانوں کیخلاف مقدمات کی تیزی سے سماعت کیلئے 12 خصوصی عدالتیں قائم کریگی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی حکومت نے سیاست اور پارلیمنٹ کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنے کیلئے 12 خصوصی عدالتیں قائم کرنے کی سمری تیار کر لی ان عدالتوں میں مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے ارکان لوک سبھا اور راجیہ سبھا کیخلاف التواء میں پڑے سنگین مقدمات کی سماعت تیزی سے کی جائیگی۔

عدالتوں کے قیام کیلئے ساڑھے 7 کروڑ روپے مختص کر دیئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...