بھارت جس روز اسلامی ملک بنا قیامت آ جائے گی: میگھالے ہائیکورٹ کے جج کی ہرزہ سرائی

لاہور (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست میگھالے کی ہائیکورٹ کے جج جسٹس سندیپ رنجن سین نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس میں ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا اگر بھارت اسلامی ملک بن گیا تو وہ قیامت کا دن ہو گا۔ آزادی کے بعد پاکستان نے خود کو اسلامی ملک قرار دیا بھارت کو بھی خود کو ہندو ریاست ڈکلیئر کرنا چاہئے تھا۔

ای پیپر دی نیشن