مختصر مدت میں کچھ اصلاحات تکلیف دہ ہونگی لیکن کرنی ہیں: خسرو بختیار

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار نے کہا ہے کہ مختصر مدت میں کچھ اصلاحات تکلیف دہ ہوں گی لیکن کرنی ہیں‘ نجی سیکٹر کی سرمایہ کاری جی ڈی پی کا دس فیصد ہے۔ ہماری جی ڈی پی گروتھ چار جبکہ بھارت کی آٹھ فیصد ہے۔ بدھ کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خسرو بختیار نے کہا کہ نجی مشروب کمپنی بائیس کروڑ دس لاکھ ڈالر کی مارکیٹ رکھتی ہے۔ بھارت میں تیس فیصد ہے ہماری جی ڈی پی گروتھ چار جبکہ بھارت کی آٹھ فیصد ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...