نور الحق قادری کاامت مسلمہ کے اتحادکیلئے انتھک کوششوں کی ضرورت پر زور

مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر نور الحق قادری نے امت مسلمہ کے اتحادکیلئے انتھک کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

انہوں نے مکہ میں عالمی اسلامی لیگ کی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امت مسلمہ کے ساتھ امتیازی رویے اور تنہائی کے بیانیے کی شدید مذمت کی۔نورالحق قادری نے مغربی ممالک میں اسلام کا حقیقی تشخص پیش کرنے پر سعودی عرب کی کوششوں کی تعریف کی۔

ای پیپر دی نیشن