امریکی محکمہ خارجہ نے مذہبی آزادی کے حوالے سے اپنی سالانہ رپورٹ 2018 میں کہا ہے کہ بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال مسلسل انحطاط کا شکار ہے اور کثیر المذاہب ملک کو ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے خطرات کا سامنا ہے۔رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ بھارت میں مختلف قوم پرست گروہوں نے Hindutva کا نظریہ اپنالیا ہے جو مشترکہ قوم، نسل اور ثقافت پرمبنی ہے۔
بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال مسلسل انحطاط کاشکارہے, کثیر المذاہب ملک کو ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے خطرات کا سامنا ہے:امریکہ
Dec 13, 2018 | 21:30