لاہور (کلچرل رپورٹر)اداکارہ سنہری خان کا نیا ڈرامہ ’’محبت کے مارے‘‘ آج سے شالیمار تھیٹر میں شروع ہوگا۔ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں زارا خان، زویا چودھری، صائمہ ٹو، مہک علی، مختار چن، وسیم پنوں، اسد مکھڑا، عقیل حیدر، شجرعباس، کاشف چن اور ساجد پیارا شامل ہیں۔ ڈرامے کے پروڈیوسر ملک طارق اور رائٹروڈائریکٹرڈاکٹراجمل ملک ہیں۔