ٹویٹر رینکنگ: عمران خان پانچویں بااثر عالمی رہنما، مودی کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان دنیا کے پانچویں بااثر ترین عالمی رہنما بن گئے۔ ٹویٹر رینکنگ کے مطابق عمران خان کا ہر ٹویٹ چھ ہزار بار ری ٹویٹ ہوا، انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ مودی کے ٹویٹ اوسطاً چار ہزار بار ری ٹوئٹ ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...