ابرار الحق کی بطور چیئرمین ہلال احمر تعیناتی کے حکم پرحکم امتناع برقرار

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق کی بطور چئیرمین ہلال احمر تعیناتی کے حکم پر آئندہ سماعت تک حکم امتناع برقرار رکھتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ہے کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل بنچ نے کی۔

ای پیپر دی نیشن