بلدیاتی انتخابات میں قانونی پیچیدگیاں دورکرنے کیلئے پنجاب اسمبلی اجلاس 18دسمبرکو متوقع

Dec 13, 2019

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں قانونی پیچیدگیاں دورکرنے کیلئے پنجاب اسمبلی اجلاس طلب کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون نے سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی ہے اور پنجاب اسمبلی کا اجلاس 18 دسمبرکو طلب کئے جانے کا امکان ہے۔

مزیدخبریں