نیب بلوچستان کی کارروائی، اربوں روپے کے فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) نیب بلوچستان نے کارروائی میں فراڈ کیس کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم نے ہزاروں لوگوں سے موٹر سائیکل بکنگ کے نام پر رقم وصول کی۔ تھری الائنس بلوچستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مالی سکینڈل ہے۔

ای پیپر دی نیشن