حکومت مہنگائی کے بم گرا کر عوام کی نظروں میں اپنا امیج کھو چکی ہے : فیاض احمد بلوچ 

شہرسلطان (نامہ نگار) مہنگائی کے بم گراکرعوام کی نظروں میں اپنا امیج کھوچکی ہے پی ٹی آئی کا دور حکومت تاریخ کا بدترین دور ثابت ہوا ہے عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے مہنگائی نے عوام کی کمرتوڑکررکھ دی ہے غریبوں کاجینامحال ہوگیا غریب دووقت کی روٹی ترس رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سردارفیاض احمدخان بلوچ  نے کیا۔

ای پیپر دی نیشن