پاکستان میں بھارتی ناظم الامور تبدیل‘سریش کمار تعینات ہونگے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان میں تعینات بھارتی ناظم الامور کو تبدیل کر دیا گیا بھارتی ناظم الامور گورواہلو والیہ نے تبدیلی کی تصدیق کر دی۔ ڈاکٹر سویش کمار نئے بھارتی ناظم الامور ہوں گئے سریش کمار نئی دہلی میں بھارتی وزارت خارجہ میں تعینات ہیں۔

ای پیپر دی نیشن