نیویارک میں خاتون   ڈرائیور نے کارمظاہرین پرچڑھادی6 افراد زخمی

نیویارک(صباح نیوز)نیو یارک شہر کے علاقے مین ہٹن میں ڈرائیور نے مظاہرین پر کار چڑھا دی، جس میں 6افراد زخمی ہوگئے۔پولیس نے خاتون ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ کار جان بوجھ کر چڑھائی گئی یا یہ حادثہ تھا؟ اس حوالے سے تفتیش جاری ہے۔مظاہرین تارکین وطن افراد کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کررہے تھے کہ اس دوران واقعہ پیش آیا۔

ای پیپر دی نیشن