کراچی (نوائے وقت رپورٹ) حکومت سندھ نے افتخار شلوانی کو ایڈمنسٹریٹر اور کمشنر کراچی کے عہدے سے ہٹا دیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن لئیق احمد کو ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی تعینات کر دیا گیا۔ جبکہ نوید احمد شیخ کو کمشنر کراچی کے عہدے پر لگایا گیا ہے۔
کمشنر، ایڈمنسٹریٹر کراچی کو ہٹا دیا گیا، لئیق احمد تعینات
Dec 13, 2020