سینیٹر سراج الحق سے امیر حیدر ہوتی‘ زاہد خاں کا ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ملتان (سپیشل رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سے اے این پی کے رہنماؤں امیر حیدر ہوتی اور سینیٹر زاہد خان نے پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں ملاقات کی اور ان سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر باہمی و سیاسی امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

ای پیپر دی نیشن