آسٹریلیا کے اسکولوں میں اسکارف پہننے پر پابندی ختم

ویانا (نوائے وقت رپورٹ) آسٹریا کے سکولوں میں سکارف پہننے پر پابندی ختم کر دی گئی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں سکارف پر پابندی کو مسلمانوں سے امتیازی سلوک قرار دیدیا۔ دس سال تک کی بچیوں کے سکار پہننے پر پابندی تھی۔

ای پیپر دی نیشن