نفتالی بینیٹ ابو ظہبی  پہنچ گئے‘ کسی بھی اسرائیلی وزیراعظم کا پہلا دورہ امارات 

Dec 13, 2021


ابوظہبی (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیلی وزیراظم نفتالی بینیٹ ابوظہبی پہنچ گئے۔ ترجمان اسرائیلی وزیراعظم کے مطابق نفتالی آج ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن‘ زاید النہیان سے ملاقات کریں گے۔ اسرائیل‘ یو اے ای تعلقات قائم ہونے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کا امارات کا یہ پہلا دورہ ہے۔ دونوں ملکوں میں ستمبر 2020ء میں سفارتی تعلقات قائم ہوئے تھے۔

مزیدخبریں