مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ پھر ہیک 


نئی دہلی (شنہوا+اے پی پی) بھارتی وزیراعظم کے آفس نے اتوار کی صبح تصدیق کی کہ وزیراعظم نریندر مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ پھر مختصر طور پر ہیک کرلیا گیا تھا۔ سرکاری ٹوئٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ  narendramodi @ ٹوئٹر متاثر ہوا، اور فوری طور پر ٹوئٹرسے رابطہ کرکے اسے بحال کرا لیا گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن