بغیر رجسٹریشن اور نا ن ٹوکن ٹیکس کی ڈیفالٹر 187گاڑیوں کو بند کیا گیا :جا م محمداحمد

Dec 13, 2021


ڈیرہ غازی خان (خصوصی رپورٹر) بغیر رجسٹریشن اور نان ٹوکن ٹیکس کی گاڑیوں کو روڈز پر چلنے نہیں دیا جا ئے گا  ان خیالات کا اظہار انسپکٹر ایکسائز جام محمد احمد نے کیا انہوں نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ کے دوران بغیر رجسٹریشن اور نان ٹوکن ٹیکس کی ڈیفالٹر 187 گاڑیوں کو بند کیا گیا  ان گاڑیوں کو رجسٹریشن اور نان ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی تک ان گاڑٰوں کو واگزار نہ کیا جا ئے گا انہوں نے کہا کہ نان ٹوکن ٹیکس اور نان رجسٹریشن کی مد میں ڈیفالٹر میں فوری طور پر اپنی گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس ادا کریں ۔  

مزیدخبریں