شاداب خان ذمہ داری خوب  نبھائے گا:سعید اجمل

لاہور(سپورٹس رپورٹر) اسلام آباد یونائیٹڈ کے سعید اجمل نے کہا ہے کہ شاداب خان کافی عرصہ انجرڈ رہے ہیں جس وجہ سے پرفامنس آؤٹ ہوئی۔ ورلڈ کپ میں شاداب خان نے بہترین باؤلنگ کی ہے۔ بطور بیٹنگ آل راؤنڈر بھی اگر موقع ملا تو شاداب خان اپنی ذمہ داری بنھائے گا۔افتخار احمد کی کیٹگری تبدیل ہوئی جس کی وجہ سے انہیں سکواڈ سے الگ کیا گیا ۔ ہیڈ کوچ تبدیل کیا ہے لیکن سکواڈ ہمارا وہی ہے۔ کوچ نے تو صرف بتانا ہوتا ہے باقی کام تو کھلاڑیوں کا ہے۔ہم نے آخری سیزن میں اچھا کھیلا بدقسمتی سے جیت نہیں سکے۔کھلاڑیوں کی کیٹیگری کی تبدیلیوں کے باعث کھلاڑیوں کو ٹریڈ کرنا پڑا۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...