روسی ڈرائیور میزی پین کرونا کا شکار ابو ظہبی گراں پری سے باہر 

Dec 13, 2021

لاہور(سپورٹس ڈیسک )ہاس ڈرائیور نکیتا میزی پین کرونا وائرس کا شکار ہوکر ابو ظہبی گراں پری فارمولا ون ریس سے باہر ہوگئے ہیں ۔ 22سالہ روسی ڈرائیور کا دوبارہ کرونا ٹیسٹ کیا جائیگا۔ اور وہ ریس میں شرکت نہیں کریں گے ۔ فارمولا ون منتظمین کے مطابق ڈرائیور کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں