جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے‘ دو ہفتے قیام کے دوران اہم ملاقاتیں کرینگے

لندن (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے۔ وہ وہاں دو ہفتے کے قیام میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔ جہانگیر ترین لندن علاج کی غرض سے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن