شہبازشریف، حمزہ شہباز (آج)  نیب عدالت میں پیش ہونگے 

Dec 13, 2021

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز آج بروز (پیر) کو صبح 8:30بجے نیب کی عدالت وفاقی کالونی جوہر ٹائون میں پیش ہوں گے۔ تمام پارٹی عہدیداران و کارکنان کو اظہار یکجہتی کے لیے سابق فیڈرل لاجز نزد کمیونٹی سنٹر وفاقی کالونی پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی۔

مزیدخبریں