بوچھال کلاں میں آوارہ باولے کتوں کی بھرمار

بوچھال کلاں(نامہ نگار) بوچھال کلاں میں بائولے کتے نے خوف و ہراس پھیلا دیا تفصیل کے مطابق بوچھال کلاں میں اچانک بائولا کتا نمودار ہوا اس نے حملہ کر کے چار بچوں اور متعدد جانوروں کو زخمی کر دیا بائولے کتے کی اظلاع ملتے ہی عوام نے بچوں کو گھروں میں محسور کر دیا تاہم کتے نے راہ فرار اختیار کی  عوام نے محکمہ سے مطالبہ کیا ہے کہ آوارہ کتوں کو تلف کریں تاکہ مذید کتے بائولے نہ ہوں اور عوام ان سے محفوظ رہ سکیں 

ای پیپر دی نیشن