سلو موونگ گاڑیوں پر ریفلیکٹنگ سٹیکرز چسپاں کرنے کی مہم کا آغاز

دینہ ( نامہ نگار)موٹر وے پولیس سیکٹرکمانڈر این 5نارتھ 2جہلم سجاد حسین بھٹی کی ہدایات پر سیکٹر N-5، نارتھ II جہلم نیشنل ھائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے دھند کے موسم کے آغاز سے قبل سلو موونگ گاڑیوں پر ریفلیکٹنگ سٹیکرز چسپاں کرنے کا آغاز کردیا،آہستہ چلنے والی گاڑیوں جن میں رکشہ، لوڈر اور ٹریکٹر ٹرالی وغیرہ شامل ہیں جو کہ ہائی وے پر ایک خطرے کے ساتھ ساتھ لائٹ نہ ہونے کی وجہ حادثات کا باعث بھی بن سکتی ہیں

ای پیپر دی نیشن