پولیس چوکیوں پر قائم حوالات  ختم کرنے کی ہدایت‘ ملزمان کو  صرف تھانوں میں رکھا جا سکے گا

خانیوال (نمائندہ خصوصی )آئی جی پولیس پنجاب کے احکامات پر ریجنل بھر کے چاروں اضلاع میں قائم کی جانیوالی تمام پولیس چوکیوں کی حوالات کو فوری طورپرختم کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے اور متعلقہ ڈی پی اوز کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں قائم چوکیوں کی حوالات کو فی الفور ختم کریں اور پنجاب پولیس کی کسی بھی چوکی میں حوالات نہیں ہونی چاہیے۔ چوکی انچارج ملزمان کو متعلقہ تھانے کی حوالات میں بند کرانے کے پابند ہونگے کسی بھی چوکی میں ملزمان کو بند کیا تو متعلقہ افسرکے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
حوالات ختم

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...