علی پور(سٹی رپورٹر) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیر اعلی آفس لاہور پارلیمانی سیکرٹری پنجاب مخدوم محمد رضا حسین بخاری کی پارلیمانی سیکرٹری پنجاب مخدوم محمد رضا حسین بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے سیت پور کے دورے کی دعوت قبول کرلی اور حلقے کیلئے ڈبل کارپٹ روڈ اور ریسکیو اور لینڈ ریکارڈ سنٹر کی منظوری دینے کی یقین دہانی کرائی۔
ملاقات