ضلعی انتظامیہ لاہور کی ون ڈش ، اوقات کار کی خلاف ورزی پر کارروائیاں ،4 مارکیز ، 1 میرج ہال سیل


 لاہور(خبر نگار)ڈی سی لاہور محمد علی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لاہور کی ون ڈش اور اوقات کار کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری ہیں۔ کارروائیوں کے دوران 04 مارکیز اور 01 میرج ہال کو سیل کیا گیا ہے۔ باجوہ شادی ہال کے مالک کے خلاف استغاثہ بھی جمع کروا گیا اور گرین ووڈ فارم اور رافل فارم ہاؤس کو سیل کیا گیا۔ ون ڈش اور اوقات کار کی خلاف ورزی پر سیل کیا گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...