ڈاکٹر جاوید اقبال

جو مذہب دوسرے مذہبوں کے لیے بدخواہی کے جذبات رکھتا ہو،وہ نیچ اور کمینہ فطرت ہے۔ میں دوسرے مذہبوں کے رسوم،قوانین،مذہبی اور معاشرتی اداروں کا احترام کرتاہوں اور یہی نہیں بلکہ قرآنی تعلیمات کے مطابق ضرورت پڑنے پران کی عبادت گاہوں کی حفاظت کرنا، میرافرض ہے۔ 
کتاب افکاراقبال(مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال)

ای پیپر دی نیشن