بیجنگ (نوائے وقت رپورٹ) دنیا بھر میں مشہور برانڈ کا چینی الیکٹرک سکوٹر جلد پاکستان میں تیار کیا جائے گا۔ چینی کمپنی Yadea نے پاکستانی کمپنی پاک سٹار آٹو موبائل پرائیویٹ لمیٹڈ کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔
چین کی الیکٹرک بائیک پاکستان آنے کیلئے تیار‘ معاہدہ طے
Dec 13, 2022