چوآسیدن شاہ(نامہ نگار) محمد عامر ولد شبراتی ساکن حال رہائشی محلہ بھنڈر چوآسیدن شاہ نے ایم سی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چوآسید ن شاہ کو درخوا ست دی ہے کہ میری بیوی ٹی ایچ کیو ہسپتال میڈ یکل کروانے کے لئے گئی تو ڈاکٹر صاحب نے متعلقہ ٹیسٹ کروانے کے لئے کہا لیکن لیبارٹری میں موجود اظہر نامی شخص نے ٹیسٹ کرنے سے انکار ی ہوگیا کہ پہلے چیئرمین چوآسیدن شاہ سے اس میڈیکل سلپ پر دستخط ومہر لگوائیں حالانکہ میری بیوی نے میڈیکل سلپ پر ایم ایس کے دستخط کروارکھے تھے لیکن مظہر نے کہا کہ میںایم ایس نے دستخطوں کو نہیں مانتا آپ جاکر چیئرمین سے دستخط کروالائیں جوکہ میری بیوی کے فری ٹیسٹ کیوں نہیں کئے گئے ہم غریبوں کے ساتھ سخت زیادتی ہے محکمانہ کاروائی کی جائے ۔
لیبارٹری انچارج اظہر نے ایم ایس کے دستخطوں کو ماننے سے انکار کردیا
Dec 13, 2022