دہشت گرد ہوئے ہیں حملہ آور پھر
میرے پاکستان کی سوہنی دھرتی پر
ان سے پوری قوم ہی نبٹے سختی سے
یہ عفریت ہے اور کچل دیں اس کا سر
دہشت گردی کا عفریت
Dec 13, 2022
Dec 13, 2022
دہشت گرد ہوئے ہیں حملہ آور پھر
میرے پاکستان کی سوہنی دھرتی پر
ان سے پوری قوم ہی نبٹے سختی سے
یہ عفریت ہے اور کچل دیں اس کا سر