اسلام بقائے باہمی کا دین ہے :زبیر احمد گادی 


کھاریانوالہ(نمائندہ خصوصی)جمعیت علما اسلام شیخوپورہ کے انفرمیشن سیکرٹری مولانا زبیر احمد گادی نے کہا ہے کہ اسلام پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی عالمی سازشوں اورطاغوتی طاقتوں کا مقابلہ کرنے کیلئے ضروری ہے کہ ہم اسلام کے آفاقی پیغام پر عمل پیرا ہو کر زندگیاں بسر کرنے کا عہد کریں اسلام کے عادلانہ نظام کے نفاذ سے ہی ہم پاکستان کے دفاع اور نظریات کا تحفظ یقینی بنا سکتے ہیں اسلام بقائے باہمی کا دین ہے جو انسان تو دور کی بات سایہ دار درخت بھی بلاوجہ کاٹنے کی اجازت نہیں دیتا مگر یہود و ہنود اسلام کے اصل چہرے کو مسخ کرنے اور اس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خائف ہو کر اسے دہشت گردی سے جوڑنے کی جو مذموم کوششیں کررہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن