بستی ملوک(خبر نگار‘نمائندہ نوائے وقت) مہر ضمیر عباس اور چھوٹے بھائی مہر امجد نے میڈیا کو بیان دیا کہ رانا اکرام،رانا طالب اور ملک عرفان سوترک نے بھائی ضمیر عباس کو دھمکیاں دے کر سفید کاغذات پر انگوٹھے لگوا کر پانچ کنال زمین اپنے نام کروا لی متاثرہ نے تھانہ بستی ملوک میں درخواست دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ داد رسی کی جائے۔