پیسٹی سائیڈ کمپنیاں خبردار رہیں‘ ڈیلروں کی دکانوں پر چیکنگ کے بعد گفتگو

Dec 13, 2022


پل60ہزار ( نامہ نگار) کوالٹی اور کوانٹٹی  پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا  پیسٹی سائیڈ کمپنیاں خبردار رہیں کسان ملکی معیشت کا اہم حصہ ہے اس کو نقصان پہنچانے والے ملکی معیشت کو نقصان پہنچا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار ملک اکرام الحق اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ لودھراں نے مختلف ڈیلروں کی دکانوں پر چیکنگ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کیا   انہوں نے  کسانوں سے ملاقات کرکے  مفید مشورے دئیے ۔

مزیدخبریں